پنجاب میں دھند کا اثر، موٹر ویز بند، ٹریفک متاثر
پنجاب بھر میں دھند کا راج، مختلف موٹر ویز بند
پنجاب بھر میں دھند کا راج، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینارانٹر چینج تک بند کردی گئی۔ موٹروے ایم 3 سمندری سے فیض پور تک ٹریفک کیلئے بند ہے،۔ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کے باعث بند کر دی گئی۔ موٹروے ایم 5 پر شیرشاہ سے ظاہر پیرتک ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے، ۔ سیالکوٹ موٹر وے کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ قومی شاہراہوں پر بھی حد نگاہ انتہائی کم ہے۔ لاہور میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، ۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈرائیورحضرات فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ترجمان
پنجاب بھر میں دھند کا راج
موٹر ویز متعدد مقامات سے بند
ترجمان موٹرویز پولیس
موٹروے ایم 4
موٹروے ایم 3
موٹروے ایم 5
سیالکوٹ موٹر وے
مقامات
ڈرائیورحضرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.