یوسف رضا گیلانی نے تاجروں کے مسائل حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا
تاجروں کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے، یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تاجروں کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کرتا رہوں گا۔ تاجروں کا قومی معیشت میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان میں مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کی جارہی ہے، لاہور کلچرل اور بزنس کمیونٹی کا حب ہے۔ ؎ان کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لیے معاشی، سیاسی استحکام ضروری ہے۔ زراعت پر توجہ دیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ سینیٹ میں معاشی بحالی کی مختلف تجاویز پر کام ہورہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تاجروں
چیئرمین سینیٹ
یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
بزنس کمیونٹی
لاہور کلچرل
سیاسی استحکام ضروری
معاشی
پُرعزم
معاشی بحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.