موٹروے فتح جنگ کے قریب حادثہ: 11 افراد جاں بحق، 22 زخمی
موٹروے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس حادثے میں 11 افراد جاں بحق
موٹروے ‘فتح جنگ کے قریبحادثہ‘ 11 افراد جاں بحق موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس کو حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق بس بہاولپور سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ بس ڈرائیورکی لاپرواہی کی وجہ سے بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں 6 خواتین اور 5 مرد شامل، جاں بحق افرادکاتعلق بہاولپور، وہاڑی، شرق پور، اسلام آباد سے تھا۔ موٹر وے پولیس کا مزید بتانا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
زخمیوں
جاں بحق
ریسکیو حکام
موٹروے
ترجمان موٹروے پولیس
موٹر وے پولیس
مختلف اسپتالوں
جاں بحق افراد کی لاشیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.