نئے سال کی خوشیوں کو سماجی ذمہ داری سے منائیں: مریم نواز کی عوام سے اپیل
نئے سال کی خوشیوں کو سماجی ذمہ داری سے منائیں، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام نئے سال کی خوشیوں کو سماجی ذمہ داری سے منائیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نئے سال کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی انتظامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مقامات، پارکس، شاپنگ مالز، اور دیگر مقامات پر سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔ مریم نواز نے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ عوام کے تعاون سے ہر قسم کے غیر قانونی اقدامات کی روک تھام یقینی بنائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی پر فوری کارروائی کی جائے،۔ نوجوان ہوائی فائرنگ اور دیگر خطرناک سرگرمیوں سے گریز کریں۔ ، قانون کی خلاف ورزی کرنے اور قیمتی انسانی جانوں کو بھی خطرے ڈالنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نواز شریف
نئے سال کی خوشیوں
غیر قانونی سرگرمی
نوجوان ہوائی فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.