وزیراعظم شہباز شریف کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اہم خطاب
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ: پاک چین دوستی کی عظیم مثال
گوادر ایئرپورٹ پاک چین عظیم دوستی کی مثال ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ پاک چین عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت نیوء گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پر اہم اجلاس ہوا،۔ اجلاس کو نیوء گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آپریشنلائزیشن بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیوء گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے۔ ، گوادر ایئر پورٹ اے-380 (A-380) ہوائی جہازوں کو ہینڈل کر سکتا ہے۔ جبکہ ایئر پورٹ سے 40 لاکھ مسافر سالانہ سفر کر سکیں گے۔ ،پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے نیوء گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ایرو ڈروم سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف
بریفنگ
گوادر ایئرپورٹ
انٹرنیشنل ائیرپورٹ
گوادر ایئر پورٹ
پاک چین عظیم دوستی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.