سندھ میں ترقی کا سفر جاری ہے اور جاری رہے گا: مراد علی شاہ کا عزم
سندھ میں ترقی کے نئے باب کا آغاز، مراد علی شاہ کا دورہ ٹھٹھہ
سندھ میں ترقی کا سفر جاری ہے اور جاری رہےگا، مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں ترقی کا سفر جاری ہے اور جاری رہےگا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آج مختصر دورہ پر ٹھٹھہ پہنچے۔ ، جہاں انہوں نے کینجھر جھیل کو پانی فراہم کرنے والی کے بی فیڈر اپر نہر کو پختہ اور توسیع کے کام کا معائنہ کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے ٹھٹھہ پہچنے پر سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو، کمشنر حیدرآباد بلال میمن، اور محکمہ آبپاشی اور ضلعی کے سینیئر افسران نے وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے بی فیڈر کے دورے کے دوران کراچی کیلئے پانی کے منصوبے کے بی فیڈر پروجیکٹ پر اہم پیشرفت کا جائزہ لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
سید مراد علی شاہ
محکمہ آبپاشی
وزیر اعلیٰ کا استقبال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.