حج لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب، وزارت مذہبی امور کا اعلان
حج 2025 کے لیے کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب، وزارت مذہبی امور
حج لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب وزارت مذہبی امور نے اداروں سے حج لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لیں ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2025 کے مطابق لیبر کوٹہ کے لیے 300 نشستیں مخصوص ہیں ،۔ پبلک، کارپوریٹ سیکٹر کے سکیل 1 تا 9 کے مساوی ملازمین، مزدور، صنعتی کارکن اور کان کن لیبر کوٹہ کے اہل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سماجی ذمہ داری کے تحت لیبر کوٹہ کے حج اخراجات متعلقہ ادارہ برداشت کرے گا۔ کارپوریٹ اداروں کا ای او بی آئی ، ورکرز ویلفیئر فنڈ سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ خواہشمند ادارے ورکرز ویلفیئر فنڈ کو 15 جنوری تک درخواستیں جمع کروائیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ وزارتوں سے منسلک اداروں کی نامزدگیاں متعلقہ وزارت کے ذریعے مذہبی امور کو 15 جنوری تک بھجوائی جائیں۔ درخواستیں زیادہ موصول ہونے کی صورت میں 300 نشستوں کیلئے قرعہ اندازی کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزارت مذہبی امور
ترجمان
قرعہ اندازی
نامزدگیاں طلب
حج لیبر کوٹہ
ترجمان وزارت مذہبی امور نے
کارپوریٹ
خواہشمند ادارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.