عادل بازئی کو مسلم لیگ (ن) کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو آزاد امیدوار تصور کرنے کا فیصلہ
عادل بازئی کوآزاد امیدوار تصور کیا جائے: الیکشن کمیشن لیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کرتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔ جس میں کہا گیا کہ عادل بازئی کو آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ای سی پی کے نوٹی فکیشن کے مطابق عادل بازی کو مسلم لیگ (ن) کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔ یاد رہے کہ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور 26 ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی سے انحراف کا الزام تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قومی اسمبلی
الیکشن کمیشن
مسلم لیگ ن
نوٹی فکیشن
ای سی پی
عادل بازئی
لیکشن کمیشن آف پاکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.