وزیراعظم شہباز شریف کا اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح، حکومت کی معاشی کامیابی کی تفصیلات
وزیراعظم شہباز شریف کا اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح، لوگو اور کتاب کی رونمائی
وزیراعظم شہباز شریف کا اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیراعظم شہبازشریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،گورنر کے پی بھی شامل ہوئے۔ وزیراعظم کےہمراہ اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان تقریب سے خطاب میں کہا کہ آخری نو ماہ ہم نے بہت بڑے چیلنجز کا سامنا کیا،۔ ہم میکرواکنامک استحکام حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے اس معاشی کامیابی کے لیے خون پسینہ بہایا۔ ، ہم 2023 میں آئی ایم ایف سے معاہدےکی سرتوڑ کوشش کررہےتھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعظم
اسحاق ڈار
وزیراعظم شہباز شریف
مریم نواز
پروگرام کا افتتاح
وزیراعظم شہبازشریف
افتتاحی تقریب
’ اُڑان پاکستان ‘
وزیرخزانہ محمداورنگزیب
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.