عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 3.2% اور 0.1% کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے مگر سب سے زیادہ استعمال کرنے والے ممالک میں مانگ کے خدشات کی وجہ سے وہ مسلسل دوسرے سال کم ہونے کے راستے پر ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل برینٹ آئل 74 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے ۔ جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں 3.2 فیصد جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 0.1 فیصد کمی ہوئی ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کا امکان ہے ۔ لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) یکم جنوری 2025 سے اگلے پندرہ دن تک 3.62 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عالمی منڈی
خام تیل
امریکی خام تیل
رپورٹ
عالمی مارکیٹ
غیر ملکی خبر ایجنسی
فی بیرل پر فروخت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.