پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز کی فروخت کا معاہدہ
ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت، سعودی فنڈ بلوچستان میں سرمایہ کاری کرے گا
ریکوڈک منصوبہ‘ 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے۔ جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں گے۔ سعودی عرب پاکستان کو 540 ملین ڈالرز کی رقم دو قسطوں میں ادا کرے گا۔ پہلے مرحلے میں 10 فیصد شیئرز کی منتقلی پر 330 ملین ڈالرز ادا کیے جائیں گے،۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں 5 فیصد شیئرز کی منتقلی کے بعد 210 ملین ڈالرز کی ادائیگی کی جائے گی۔ سعودی فنڈ برائے ترقی بلوچستان میں معدنیات کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے اضافی 150 ملین ڈالرز فراہم کرے گا۔ مزید برآں، سعودی عرب نے چاغی کے علاقے میں معدنی وسائل کی تلاش اور سرمایہ کاری کرنے پر بھی آمادگی ظاہر کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
وفاقی کابینہ
معدنیات
ریکوڈک منصوبہ
ٹرانزیکشن ایکٹ
بین الحکومتی
فروخت
معدنی وسائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.