ایل پی جی کی قیمت میں کمی: 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 47 روپے سستا، حکومت کا تحفہ
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے کمی کا اعلان، نیا سال خوشی لایا
2025 سے قبل بڑا تحفہ، حکومت نے گیس سستی کر دی وفاقی حکومت نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے نئے سال کے پہلے مہینے جنوری کیلئے ایل پی جی ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے ایک پیسے فی کلو کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی کر دی گئی۔ جس کا اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔ ماہ جنوری کیلئےایل پی جی کی فی کلوقیمت 250 روپے 28 پیسےمقرر کی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر قیمت میں کمی کے بعد 47 روپے 43 پیسے سستا ہو گیاہے ۔ 11.8کلوگرام کے گھریلوسلنڈرکی نئی قیمت 2 ہزار 953 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن
وفاقی حکومت
ایل پی جی
گیس سستی کر دی
عوام کو خوشخبری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.