"معاشی ترقی کے لیے برآمدات کو بڑھانا ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
"پاکستان کی معاشی ترقی اور برآمدات کا کردار، شہبازشریف کا وژن"
معاشی ترقی کیلئے برآمدات کو بڑھانا ہوگا‘شہبازشریف وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان کی خوشحالی کیلئے دعا گو ہیں۔ معاشی استحکام حاصل کرلیا، اب ٹیک آف کرنا ہے۔ اڑان پاکستان جیسا پروگرام ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ معیشت میں استحکام لاناہےاوراپنی تمام ترجیحات کواس طرف لگانا ہے۔ ، پاکستان کی معاشی ترقی مقصودہے تو معیشت کیلئے اہم کردار اداکرناہوگا۔ شہبازشریف نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے برآمدات کو بڑھانا ہوگا، اسمگلنگ کی روک تھام کے خاطر خواہ نتائج سامنے آئے۔ اسمگلنگ کے خاتمے کا کریڈٹ آرمی چیف کو جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آرمی چیف
شہبازشریف
وفاقی کابینہ
اسمگلنگ
وزیراعظم شہبازشریف
معاشی استحکام
’ اُڑان پاکستان ‘
تبصرے
Please keep the discussion respectful.