"پاکستان کی سلامتی کونسل میں غیرمستقل رکن کی حیثیت سے انتخاب، عالمی امور پر اثر انداز ہونے کا موقع"
"پاکستان آٹھویں مرتبہ سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب، اہم ذمے داریاں سنبھالے گا"
پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان آج آٹھویں مرتبہ 2 سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالے گا۔ سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت سے پاکستان کو اہم بین الاقوامی امور پر بات چیت کا موقع میسر آئے گا تاہم اسے اہم مشکلات بھی درپیش ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان آٹھویں بار 15 رکنی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہوا ہے۔ ، جون میں پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر بھاری اکثریت کے ساتھ منتخب ہوا تھا،۔ جنرل اسمبلی کے 193 رکن ممالک میں سے 182 ممالک نے پاکستان کو ووٹ دیے تھے ۔ جو دو تہائی اکثریت کے لیے مطلوب 124 ووٹوں سے کہیں زیادہ تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
بین الاقوامی
جنرل اسمبلی
دو تہائی اکثریت
سلامتی کونسل
نئے سال کے آغاز
غیر مستقل رکن
اہم مشکلات
بھاری اکثریت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.