"شفقت علی خان کو نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر کر دیا گیا"
"شفقت علی خان کا دفترخارجہ کے نئے ترجمان کے طور پر تقرر، ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر بنیں گی"
شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر شفقت علی خان کونئے ترجمان دفترخارجہ مقررکر دیا گیا۔ ممتاز زہرہ بلوچ فرانس میں سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، شفقت علی خان پولینڈ اور روس میں پاکستان کے سفیر راہ چکے ہیں۔ ،نئے ترجمان دفتر خارجہ ایڈیشنل سیکرٹری یورپ کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، شفقت علی خان روس میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ اور پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ اس وقت دفتر خارجہ کے ترجمان کے فرائض ممتاز زہرہ بلوچ سرانجام دے رہی ہیں۔ ، اطلاعات ہیں کہ ممتاز زہرہ بلوچ کو وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تجویز پر فرانس میں پاکستانی سفیر تعینات کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
ایڈیشنل سیکرٹری
ممتاز زہرہ بلوچ
نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر
شفقت علی خان
سفیر کی ذمہ داریاں
پولینڈ
پاکستان کے سفیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.