"پاکستان میں بچوں کی شناختی معلومات کی حفاظت کیلئے خصوصی ب فارم متعارف کرانے کا اعلان"
"دس سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے ب فارم میں سکیورٹی فیچرز متعارف کرانے کا حکومتی فیصلہ"
دس سال سے زائدبچوں کیلئے ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار دس سال سے زائد العمر بچوں کیلئے خصوصی سکیورٹی فیچرز کے حامل ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی فیچرز کے تحت دس سال سے زائد العمر بچوں کےانگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا ۔ خصوصی ب فارم(رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) کا اجراء مرحلہ وار15 جنوری سے کیا جائے گا ۔ ،وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا کا محکمہ پاسپورٹ کے اشتراک سے سے 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ان اقدامات سے بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی،۔ یہ اقدامات بچوں کے جعلی شناختی کارڈز ، غیر قانونی پاسپورٹ کے حصول اور انسانی سمگلنگ جیسے جرائم کی روک تھام میں معاون ثابت ہونگے۔ ، چئیرمین نادرا ، ڈی جی پاسپورٹ اور پوری ٹیم کو مختصر مدت میں ب فارم میں اصلاحات متعارف کرانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
محسن نقوی
محکمہ پاسپورٹ
سکیورٹی فیچرز
خصوصی ب فارم
رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
،وزیرداخلہ محسن نقوی
خصوصی سکیورٹی فیچرز
زائد العمر بچوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.