"پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے 4 ارب ڈالر کا سالانہ نقصان، فوری اقدامات ضروری"
"پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سالانہ 4 ارب ڈالر کا نقصان اٹھا رہا ہے، 2030 تک 348 ارب ڈالر درکار"
موسمیاتی تبدیلیاں‘ پاکستان کو سالانہ 4 ارب ڈالرکا نقصان پلاننگ کمیشن کی دستاویزکے مطابق پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سالانہ 4 ارب ڈالرکا نقصان ہوا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ممالک میں پاکستان آٹھویں نمبرپرآ چکا ہے۔ پلاننگ کمیشن دستاویزمیں کہا گیا موسمیاتی تبدیلیوں پرکنٹرول نہ کیا تو2080 تک درجہ حرارت میں 4 ڈگری مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث زیرزمین اورپانی کے ذخائرمیں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ دستاویزکے مطابق 2030 تک پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ ، موسمیاتی تبدیلی فنانسنگ کیلئے پانڈا بانڈزاورگرین بانڈزکا اجرا نیشنل کلائمیٹ فنانس اسٹریٹیجی میں شامل ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ نیشنل کلین ائیر پالیسی کے تحت ٹرانسپورٹ، زراعت اور صنعتی دھوئیں کو 81 فیصد کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
ٹرانسپورٹ
دستاویز
موسمیاتی تبدیلیوں
موسمیاتی تبدیلیاں
پلاننگ کمیشن
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں
نیشنل کلین ائیر پالیسی
منصوبے شروع
348 ارب ڈالر کی ضرورت
2080
تبصرے
Please keep the discussion respectful.