"پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار"

"پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار"

پاکستان عالمی امن کے لیے یو این چارٹر کی پاسداری پر عزم": "اسحاق ڈار

پاکستان عالمی امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں سفراء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی غیرمستقل رکنیت پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ ، اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کا شکرگزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کی پاسداری کے لیے پرعزم ہے۔ ، پاکستان عالمی امن، سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ نائب وزیراعظم نے مزید کہا کہ دنیا کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے،۔ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال ہے، ۔ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.