"صدر آصف علی زرداری کا نیا سال پر پیغام: امن، استحکام اور خوشحالی کی امید"
"صدر آصف علی زرداری کا پیغام: نیا سال عالمی سطح پر امن و استحکام کا سال ہو گا"
نیا سال عالمی سطح پر امن و استحکام کا سال ہو گا‘صدرِ مملکت صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی۔ نئے سال کا سورج نئی آرزووں، نئی امنگوں اور نئے خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا۔ اس موقع پر ملک کے صدر نے سالِ نو پر قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ دعا ہے نیا سال پاکستانی قوم کے لیے امن،استحکام، ترقی اورخوشحالی لےکر آئے۔ اُمید ہے کہ نیا سال ترقی و خوشحالی اور عالمی سطح پر امن و استحکام کا سال ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو چیلنجز سے نکالنےکے لیے یکجہتی،نظم وضبط،محنت اور لگن سےکام کرناہوگا، نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر سرمایہ کاری کرناہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر آصف علی زرداری
عالمی برادری
خوشحالی
نئے سال کا سورج
نیا سال ترقی و خوشحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.