"یوکرین نے روسی گیس کی ترسیل روک دی، یورپ کو قدرتی گیس کی سپلائی متاثر"
"یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل، ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید سے انکار"
یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل روس کی جانب سے یورپ کے متعدد ممالک کو یوکرین کے راستے فراہم کی جانے والی قدرتی گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔ ایسا یوکرین کی جانب سے ایک ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید کیے جانے سے انکار پر ہوا۔ روس اور یوکرین کے درمیان یورپی ممالک کو قدرتی گیس کی سپلائی کے لیے ماضی میں 5 سالہ ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔ جس کی مدت یکم جنوری 2025 کو ختم ہوگئی۔ یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید نہیں کی جائے گی۔ کیونکہ اس کا روس کے ساتھ فوجی تنازع جاری ہے۔ یوکرین کے وزیر توانائی German Galushchenko نے ایک بیان میں بتایا کہ ہم نے روسی گیس کی ترسیل روک دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
یوکرین
قدرتی گیس
روسی گیس
سپلائی معطل
ٹرانزٹ معاہدے
مدت یکم جنوری 2025 کو ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.