"پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی پابندیوں کے حوالے سے نئی امریکی انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ"
"پاکستان کا پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی پابندیوں سے استثنیٰ حاصل کرنے کا فیصلہ"
پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی پابندیاں، نئی امریکی انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکی پابندیوں کے حوالے سے نئی امریکی انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ایران گیس پائپ لائن پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر حکومت نے منصوبے پر نئی امریکی انتظامیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کا نئی امریکی انتظامیہ سے گیس پائپ لائن پرپابندیوں سے استثنیٰ کا پلان ہے۔ ، ایران سے گیس سستی ملے گی اس لیے اس پر غور لازمی کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نئی امریکی انتظامیہ سےمنصوبے پرنظرثانی کے لئے رجوع کرے گی۔ امریکاسے استثنیٰ لیں گے تاکہ معاشی پابندیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومتی ذرائع
نظرثانی
نئی امریکی انتظامیہ
رجوع کرنے کا فیصلہ
پاک ایران گیس پائپ لائن
گیس سستی
امریکاسے استثنیٰ
استثنیٰ کا پلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.