"خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع"
"خیبرپختونخوا میں سردی کے باعث تعلیمی تعطیلات 6 جنوری تک بڑھا دی گئیں"
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ سردی میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے تعلیمی اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق موسم سرما کی تعطیل میں 6 جنوری 2025 تک اضافہ کیا گیا ہے۔ چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے اب یکم جنوری کی بجائے 7 جنوری کو کھولے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تعلیمی اداروں
خیبرپختونخوا
تعلیمی ادارے.
موسم سرما کی تعطیلات
سردی میں اضافے
چھٹیوں میں اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.