13 جنوری کو ایران اور 3 یورپی ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور
ایٹمی مذاکرات کا نیا دور 13 جنوری کو جنیوا میں: ایران اور یورپی ممالک کی ملاقات
3ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور13جنوری کو ہو گا ایران اور3یورپی ممالک میں ایٹمی مذاکرات کا نیا دور13جنوری کو جنیوا میں ہو گا۔ مذاکرات میں برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کے حکام حصہ لیں گے۔ ،مذاکرات کا نیا دور ایسے وقت میں شروع ہو گا جب امریکی نو منتخب صدر اقتدار سنبھالنے والے ہیں ۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے اس سے قبل نومبر میں جوہری پروگرام پر تینوں ممالک سے بات چیت کی تھی۔ ،17دسمبر کو تینوں ممالک نے ایران پر افزودہ یو رینیم کے ذخیرے کو بڑھانے کا الزام لگایا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
مذاکرات
عرب میڈیا
ایٹمی مذاکرات
3یورپی ممالک
امریکی نو منتخب صدر
تینوں ممالک
افزودہ یو رینیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.