مجلس وحدت مسلمین کا دھرنے ختم کرنے کا اعلان، حکومت سے امن معاہدے پر عمل کا مطالبہ
مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان، معاہدے پر عمل درآمد کی توقع
مجلس وحدت مسلمین کا ملک بھر میںدھرنے ختم کرنیکااعلان مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں دھرنے ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ شہر قائد کراچی میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصرعباس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فریقین نےمعاہدے پر دستخط کردیئے۔ میرا مطالبہ ہےکہ فوری طورپر معاہدے پر عمل درآمد کیا جا ئے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے ایپکس کمیٹی کےفیصلوں پر عمل ہوگا، تمام مظاہرین پرامن طریقے سے گھروں کو چلے جائیں۔ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بلاول بھٹو کراچی واقعے پر تحقیقات کرائیں۔ ، امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے حکومت سستی نہ کرے، ۔ بے گناہوں کا خون بہا کر انہوں نے اپنے منہ پر کالک ملی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پریس کانفرنس
معاہدے پر دستخط
امن معاہدے
مجلس وحدت مسلمین
شہر قائد کراچی
سربراہ ایم ڈبلیو ایم
علامہ راجہ ناصرعباس
راجہ ناصر عباس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.