پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے اہم بیانات
پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے:اسحاق ڈار اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ ، پاکستان کی سفارتی تنہائی کا بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا۔ ،اڑان پاکستان کا پروگرام قوم کے سامنے پیش کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اڑان پاکستان 5سالہ منصوبہ ہے،ممتاز زہرا بلوچ کو فرانس میں سفیر متعین کیا ہے۔ اگلے ہفتے سے نئے ترجمان بریفنگ دیا کریں گے، حکومت نے 2024میں بہت سے چیلنجز کو بہتر انداز میں ڈیل کیا۔ پالیسی ریٹ 22فیصد سے کم ہو کر 13فیصد پر آگیا ہے۔ اسحاق ڈارنے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،جی ڈی پی کے بھی اشاریے بہتر ہوئے ہیں۔ ،وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے۔ ، بجلی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
معیشت بہتری
جی ڈی پی
ممتاز زہرا بلوچ
’ اُڑان پاکستان ‘
،وزیراعظم شہبازشریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.