نرگس اور شوہر کے درمیان پیسوں کے تنازعہ پر صلح، تشدد کیس میں نیا موڑ
اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بشیر کی صلح، عدالت میں ضمانت کی درخواست واپس
تشدد کیس، اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح ہو گئی لاہور کی سیشن کورٹ میں مبینہ تشدد کے مقدمے کے معاملے پر اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کےخلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ پولیس کو درج کروائے گئے مقدمے میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے پیسوں کے تنازع پر جھگڑے کے دوران انھیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ تاہم اب اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ دونوں فریقین کی جانب سے باہمی رضا مندی سے صلح نامہ عدالت میں جمع کروایا گیا ہے۔ جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مقدمہ درج
اداکارہ نرگس
تشدد کیس
صلح ہو گئی
لاہور کی سیشن کورٹ
ڈیفنس سی
صلح نامہ عدالت
عبوری ضمانت
اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر
پیسوں کے تنازع پر جھگڑے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.