یونان کشتی حادثے میں اہم انسانی اسمگلر گرفتار: 10 ملزمان کی گرفتاری
یونان کشتی حادثے کے اہم انسانی اسمگلر سمیت 10 ملزمان گرفتار
یونان کشتی حادثہ ‘ اہم ملزم سمیت 10 انسانی اسمگلر گرفتار یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق یونان کشتی حادثے میں گرفتار ملزمان میں وزارت داخلہ کی ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر عمران عرف مانی بھی شامل ہے۔ انسانی اسمگلر عمران عرف مانی نے کشتی حادثے میں جاں بحق 6 افراد کو لیبیا بھجوایا تھا ۔ جن سے اس نے فی کس 24 لاکھ روپے وصول کیے تھے ۔ تاہم حادثے کے بعد سے ملزم روپوش تھا جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عمران عرف مانی سمیت 4 ملزمان کو گجرات اور گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ جبکہ سرگودھا، فیصل آباد اور اسلام آباد سے 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزارت داخلہ
یونان کشتی حادثہ‘
10 انسانی اسمگلر گرفتار
ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے
انسانی اسمگلر عمران عرف مانی
کشتی حادثے
ملزم روپوش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.