ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کیا
اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کر دیا: ذہنی دباؤ اور خودکشیوں کا بڑھتا ہوا خطرہ
ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نےغزہ میں لڑنے سے انکارکردیا تل ابیب: ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے مسلسل جنگ کے بعد ذہنی دباؤ کے نتیجے میں غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج میں خودکشیوں کے واقعات اور ذہنی دباؤ کی شکایات میں اضافہ دیکھنےکو ملا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نےغزہ میں لڑنے سے انکارکیا ہے۔ ، فوجیوں نےذہنی دباؤکی وجہ سے جنگی ذمہ داریوں سے دستبرداری اختیارکی۔ ، فوجیوں میں خودکشیوں کی تعداد میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
google news
اسرائیلی فوج
اسرائیلی میڈیا
ہزاروں اسرائیلی فوجیوں
اسرائیلی فوجیوں
مسلسل جنگ
خودکشیوں
ذہنی دباؤ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.