"مذاکرات کا دوسرا دور ختم، پی ٹی آئی نے مزید وقت مانگ لیا"
"مذاکرات کا دوسرا دور: پی ٹی آئی کی جانب سے وقت کی مزید درخواست"
مذاکرات کا دوسرا دور ختم،دو تحریری مطالبات کے بعد پی ٹی آئی نے مزید وقت مانگ لیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا۔ تحریک انصاف نے اپنے دو مطالبات باضابطہ پیش کئے9 مئی اور 29 نومبرکےواقعات کی تحقیقات پر جوڈیشل کمیشن کا قیام اور بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات شامل ہیں۔ اسلام آباد میں حکومت اوراپوزیشن جماعت کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اجلاس میں نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، مشیر برائے وزیراعظم رانا ثناء اللہ، سینیٹر عرفان صدیقی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور اراکین قومی اسمبلی سید نوید قمر، ڈاکٹر فاروق ستار، وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان، اعجاز الحق، اور خالد حسین مگسی بھی موجود ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
تحقیقات
اسلام آباد
مذاکرات
فاروق ستار
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.