"پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا، رانا ثنااللہ"
پی ٹی آئی کے مطالبات پر حکومتی قیادت سے مشاورت جاری": "رانا ثنااللہ
پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا، رانا ثنااللہ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر حکومتی پارٹیاں اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جواب تحریری طور پر دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے مطالبات کے ایک ایک ورڈ پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بارے میں امریکہ کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ کمیٹی اجلاس میں علی امین گنڈاپور نے بہت ہی مثبت باتیں کی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
پی ٹی آئی
مطالبات
نواز شریف
رانا ثنااللہ
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ
علی امین گنڈاپور نے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.