"26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور"
"انسداد دہشتگردی عدالت نے 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور کیں"
26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کی ضمانتیں منظور انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور ۔ جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ، عدالت نے 250 ملزمان کی ضمانتیں پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کر کے رہائی کا حکم دیدیا۔ تھانہ بنی گالا کے مقدمہ میں 18 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی گئی۔ ، تھانہ کوہسار کے مقدمہ نمبر 1032 میں 43 ملزمان کی ضمانتیں منظور ہوئیں ۔ جبکہ ایک ملزم کی درخواست خارج کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
عدالت
انسداد دہشتگردی
درخواستیں خارج
تھانہ بنی گالا
ضمانتیں منظور ۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.