"بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی بار بار ہوگا: عظمی بخاری کی انتباہ"

"بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی بار بار ہوگا: عظمی بخاری کی انتباہ"

"9 مئی بار بار ہوگا اگر بلوائیوں کو ریلیف ملا تو: عظمی بخاری"

بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی بار بار ہوگا، عظمی بخاری زیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بلوائیوں کو ریلیف ملا تو پھر 9 مئی بار بار ہوگا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر اب بھی یہ 9 مئی کرنا چاہتے ہیں تو پھر معافی نہیں ملنی چاہئے،۔ بلوائیوں کو ریلیف ملا تو 9 مئی باربار ہوگا، بلوائی اچھے لگنے والے لیڈر کو رعایت دلوانے کیلئے دھمکیاں دیتے ہیں۔ ، خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ ہاؤس میں بلوائیوں کے اعزاز میں تقریب ہوتی ہے، ۔ اس کام سے جن کو معافی ملنا ہو ان کے بھی راستے بند کررہے ہیں۔ ، بانی پی ٹی آئی نے کبھی 9 مئی پر شرمندگی ظاہر نہیں کی،۔ ایسی شخصیت کسی گناہ پر شرمندہ نہیں ہوتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.