مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے: راجہ پرویز اشرف
پی ٹی آئی سے مذاکرات کا ماحول سازگار، میثاق جمہوریت ضروری ہے":"راجہ پرویز اشرف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول بہتر ہے۔ وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے باضابطہ طورپر اپنے مطالبات نہیں پیش کیے۔ انہوں نے کارکنان کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کے مطالبات اٹھائے ہیں۔ پی ٹی آئی کے دوستوں نے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔ ایک اور میثاق جمہوریت ہونے سے متعلق سوال پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک کو اس وقت میثاق کی تو ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
عمران خان
سابق وزیراعظم
نواز شریف
پیپلز پارٹی
میثاق جمہوریت
مذاکراتی کمیٹی
راجہ پرویز اشرف
آصف علی زردار
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.