دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں:شاہ محمود قریشی
مذاکرات پاکستان کی ضرورت ہیں، ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ": "شاہ محمود قریشی
دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں:شاہ محمود قریشی سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف نہیں ۔ بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے دور کے لیے خطرہ ہوگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ ، میری دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں ۔ کیونکہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات مثبت نتیجے پر جانے چاہئیں ورنہ حکومت ڈگمگا جائےگی۔ ، مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگی۔ ، مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما
مذاکرات
سابق وزیر خارجہ
انسداد دہشتگردی عدالت
دہشتگردی عدالت
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی
پیشی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.