سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں زہر دیے جانے کا انکشاف
"روس میں بشار الاسد کو زہر دینے کی کوشش، صحت کے مسائل سامنے آگئے"
سابق شامی صدربشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچا: انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ دسمبر میں شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔ روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دی ہوئی ہے۔ تاہم اب غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماسکو میں معزول شامی صدر بشار الاسد کو زہر دیا گیا ۔ انہیں زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بشار الاسد اتوار کو ماسکو میں بیمار ہوئے۔ 59 سالہ سابق صدر نے طبی امداد طلب کی اور پھر شدید کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
غیر ملکی میڈیا
انکشاف
بشار الاسد
دارالحکومت دمشق
سابق شامی صدر بشار الاسد
زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.