"مرغی کے گوشت کی قیمت 740 روپے فی کلو تک پہنچ گئی"
"کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت سرکاری ریٹ سے زیادہ، دکانداروں کی من مانی"
مرغی کے گوشت کی قیمت کو پرَ لگ گئے کراچی میں دکانداروں نے سردیوں کا آغاز ہوتے ہی یخنی پینے کے خواہمشند شہریوں کے منصوبوں پر گوشت کی قیمت میں ہوشربااضافہ کر کے پانی پھیر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں ،۔ مرغی کا فی کلو گوشت 740 روپے تک فروخت ہو رہاہے ۔ جبکہ دکانداروں نے اپنی من مانی کرتے ہوئے الگ الگ قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی ہے ۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 635 روپے فی کلو مقرر ہے ، ۔ لیکن دکاندار کھلم کھلا سرکاری ریٹ کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
کمشنر کراچی
مرغی کے گوشت
کھلم کھلا سرکاری ریٹ
خلا ف ورزی
قیمتیں وصول
گوشت کی قیمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.