"چینی کمپنی پنجاب میں ای ٹیکسی سروس اور آئی ٹی سٹی میں سرمایہ کاری کرے گی"
"چینی کمپنی چینگ ڈو نے پنجاب میں 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی"
چینی کمپنی پنجاب میں بڑی سرمایہ کاری کیلئے تیار چینی کمپنی چینگ ڈو نے پنجاب میں 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہرکردی ۔ جس کے تحت صوبائی حکومت کے تعاون سے ای ٹیکسی سروس سمیت متعدد منصوبوں پر کام کرے گی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چینی کمپنی کے اعلی سطح وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں چینگ ڈو جنرل کوآرڈینیٹر برائے آئی سی ٹی اور ڈپٹی سی ای او ہواوے شامل تھے۔ ملاقات میں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا اور کلاؤڈ سینٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نوازشریف آئی ٹی سٹی میں چینی کمپنی کمپیوٹنگ سینٹر بھی قائم کرے گی۔ حکومت پنجاب ڈیٹا اور کلاؤڈ سینٹر قائم کرنے کے لیے ا راضی اور بلڈنگ فراہم کرے گی۔ ملاقات میں پاکستان میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم قائم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Today
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سرمایہ کاری
صوبائی حکومت
چینی کمپنی
چینی کمپنی چینگ ڈو
رضامندی ظاہر
ای ٹیکسی سروس
متعدد منصوبوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.