"مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ: سیاسی صورتحال پر گفتگو"
"شہباز شریف کے بعد مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ"
مولانا فضل الرحمان کا شہباز شریف کے بعد نواز شریف سے رابطہ اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس دوران نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ۔ اور صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے قانون سازی کے حوالے سے بات چیت کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شہباز شریف
مولانا فضل الرحمان
نواز شریف
دینی مدارس
رابطہ
ٹیلیفونک رابطہ
خیریت دریافت
سیاسی صورت حال
ٹیلی فون
رجسٹریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.