"بائیڈن نے جاپان کو امریکی سٹیل خریدنے سے روک دیا، قومی سلامتی کو خطرہ"
"جاپان کو امریکی سٹیل خریدنے سے روکنے پر بائیڈن کا اہم فیصلہ"
بائیڈن نے جاپان کوامریکی سٹیل خریدنے سے روک دیا بائیڈن نے جاپان کوامریکی سٹیل خریدنے سے روک دیا۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی سٹیل کی فروخت سے قومی سلامتی کوخطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ ،نیپون سٹیل کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے سیاسی فائدے کیلئے معاہدے کو نقصان پہنچایا۔ جاپانی اورامریکی سٹیل نےحکومت کے فیصلے کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کااعلان کیا ہے۔ ،نیپون سٹیل نے امریکی سٹیل کی خریداری کیلئے 19.4بلین ڈالر کامعاہدہ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
بائیڈن
جاپان
امریکی سٹیل
نیپون سٹیل
سٹیل کی خریداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.