"امریکی عدالت 10 جنوری کو ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس کا فیصلہ سنائے گی"
"ٹرمپ کے خلاف ہش منی کیس: 10 جنوری کو اہم فیصلہ"
امریکی عدالت رواں ماہ ٹرمپ کیخلاف فیصلہ سنائے گی امریکی عدالت10جنوری کوٹرمپ کےخلاف ہش منی کیس کافیصلہ سنائے گی۔ خبرایجنسی کے مطابق جسٹس جوآن مرچن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کوہش منی کیس میں سزاضرور ملنی چاہیے۔ ، حراست ، جرمانہ پروبیشن میں قابل عمل حل نکالیں گے،نومنتخب صدر ٹرمپ کوجیل بھجوانے کے حق میں نہیں ہوں۔ جسٹس جوآن مرچن نے کہا کہ نومنتخب صدرٹرمپ 10 جنوری کوعدالت میں حاضر ہوسکتےہیں۔ ، ٹرمپ کواور دوسرے فریقین کوذاتی طور پرسننا چاہتاہوں۔ ،صدارتی استثنیٰ کی بنیاد پر مقدمہ خارج نہیں کیاجا سکتا۔ ، ٹرمپ کوسزا نہ ہوئی تو عوام کاعدالتی نظان پراعتماد اٹھا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ٹرمپ
امریکی عدالت
خبرایجنسی ہش منی کیس
صدارتی استثنیٰ
جیل بھجوانے کے حق میں نہیں
عدالت میں حاضر
نومنتخب صدر
نومنتخب صدر ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.