"آج رات کا فلکی نظارہ: سیارہ زہرہ، چاند اور زحل کا حسین ملاپ"
"آج رات آسمان پر 3 اجرام فلکی کا منفرد نظارہ: چاند، زہرہ اور زحل"
آج رات آسمان پر 3 اجرام فلکی کا حسین نظارہ دکھائی دے گا آج رات آسمان پر 3 اجرام فلکی سیارہ زہرہ، چاند اور سیارہ زحل ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق زہرہ اور چاند کی قربت کا دلکش نظارہ کل رات دیکھا گیا تھا۔ جبکہ آج رات اس کنجنکشن میں سیارہ زحل بھی شامل ہوگا۔ ترجمان سپارکو نے بتایا کہ غروب آفتاب کے بعد 3 اجرام فلکی کی قربت کا حسین منظر آسمان پر انسانی آنکھ کو دعوت نظارہ پیش کرے گا۔ آج اجرام فلکی اپنے اپنے مدار میں حرکت کرتے ایسے مقام پر آئیں گے کہ وہ ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ترجمان سپارکو
حسین نظارہ
دکھائی دے گا
اجرام فلکی
انسانی آنکھ
دعوت نظارہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.