"شدید سردی کی پیش گوئی: کراچی میں درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرنے کا امکان"

"شدید سردی کی پیش گوئی: کراچی میں درجہ حرارت 6 ڈگری تک گرنے کا امکان"

"کراچی سمیت سندھ میں شدید سردی کی پیش گوئی، پارہ 6 ڈگری تک آ سکتا ہے"

شدید سردی کی پیش گوئی، پارہ 6 ڈگری تک آنے کا امکان کراچی سمیت سندھ میں آج رات سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق سردی کی نئی لہر کے دوران رات کا درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ کراچی میں اتوار اور پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ہونے کا امکان ہے۔ شہر میں خنک اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔ صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.