"پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز میں مکمل"
"محسن نقوی کا کہنا ہے: پہلی بار انڈر پاس 42 دنوں میں مکمل"
پہلی بار انڈر پاس 42 روز میں مکمل ہوا ہے: محسن نقوی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے رات گئے اسلام آباد میں ایف ایٹ ایکسچینج چوک انٹر چینج اور سرینہ چوک انٹر چینج پراجیکٹس کا دورہ کیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دونوں میگا پراجیکٹس پر تعمیراتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پراجیکٹس کی تکمیل ڈیڈ لائن میں یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انڈر پاس 42 روز کی مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دونوں منصوبوں پر 3 شفٹوں میں کام جاری رکھا جائے، نائٹ شفٹ میں تعمیراتی کام کی رفتار تیز کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
پہلی بار انڈر پاس
پراجیکٹس
ڈیڈ لائن پاکستان کی تاریخ
3 شفٹوں
نائٹ شفٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.