وزیراعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نئے وزرا کا حلف متوقع
وزیراعظم کا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ: نئے وزرا کی حلف برداری متوقع
وزیراعظم کا کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ ، ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلال چوہدری سمیت دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ نئے وزرا سے 9 یا 10 جنوری کو حلف لیے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت وفاقی کابینہ 24 ارکان پر مشتمل ہے ۔ جن میں 18 وفاقی وزرا، 2 وزرائے مملکت، ایک مشیر اور تین معاونین خصوصی شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
ذرائع
حنیف عباسی
وزیراعظم کا کابینہ
توسیع کا فیصلہ
تین معاونین خصوصی '
تبصرے
Please keep the discussion respectful.