حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کیلئے ہر ممکن قدم اٹھا رہی ہے، وزیراعظم
پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کیلئے وزیراعظم کی قیادت میں اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جنہیں فروغ دین کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ اور اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستانی صنعتوں کو گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنانے کے حوالے سے بھرپور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایس ایم ایز کی ترقی کے حوالے سے وفاق اور تمام صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ۔ شہباز شریف کو اجلاس میں سمیڈا کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
معیشت
وزیراعظم آفس
ملکی معیشت
ریڑھ کی ہڈی
پاکستانی صنعتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.