پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ ملتان میں ہوں گے
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیسٹ میچ ملتان میں شیڈول
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں میں 2 ٹیسٹ میچ ملتان میں ہوں گے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے دبئی پہنچ گئی ، پیر کی صبح اسلام آباد پہنچے گی ۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم دبئی میں ریکوری اسٹاپ کرے گی ۔ جس کے بعد وہ پاکستان کے لئے روانہ ہو گی اور چھ جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پاکستان شاہینز کے خلاف ویسٹ انڈ یز کی ٹیم دس جنوری کو تین روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلے جائیں گے ۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ سترہ جنوری اور دوسرا ٹیسٹ پچیس جنوری سے ملتان اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
ویسٹ انڈیز
پاکستان شاہینز
ویسٹ انڈ یز
دو ٹیسٹ میچ
پریکٹس میچ
پیر کی صبح اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.