خون کے آخری قطرے تک جہاد جاری رکھیں گے :مشعال ملک
کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مطالبہ: مشعال ملک نے عالمی برادری کی خاموشی پر سوال اٹھایا
حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ 1947سے لیکر اب تک اقوام متحدہ میں کشمیریوں کے حق خودارادیت پر ایک درجن سے زائد قراردیں ہیں۔ مشعال ملک نے کہا کہ اقوام متحدہ سے پوچھنا چاہتی ہوں ان وعدوں اور قراردادوں کا کیا بنا جو وعد ے کشمیریوں سے حق خودارادیت کیلئے کیے گئے تھے۔ ،کیا دنیا کا قانون اندھا، بہرہ اور گونگا ہو چکا ہے ، ۔ کیا کشمیری صرف اس لیے پید ہوئے ہیں کہ ہم اپنے شہداء کو دفناتے رہیں۔ ، کیا ہم جیلوں میں ہی پڑ ے رہیں؟کیا ہم نے کالے قوانین کے تحت ہی زندگی گزارنی ہے ۔ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ کیا اقوام متحدہ نے ہندوستان کی ہٹ دھرمی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں ۔ تاریخ کھبی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو معاف نہیں کرے گی ۔ تاریخ معاف نہیں کرے گی کیونکہ کشمیریوں پر ظلم ہوتا رہا اور آپ خاموش ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جیلوں
کشمیریوں
تاریخ
مشعال ملک
حریت رہنما یسین ملک
کشمیری
قراردادوں
حق خودارادیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.