بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کی فوجی امداد کی منظوری دی
اسرائیل کو فوجی امداد: امریکی صدر بائیڈن کا 8 بلین ڈالر کا فیصلہ
بائیڈن نے اسرائیل کو فوجی امدادکی منظوری دیدی بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو 8بلین ڈالر کی فوجی امدادکی منظوری دے دی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی سے مطلع کر دیاہے۔ ، ہتھیاروںکے پیکیج میزائل ، آرٹلری گولے ، پراجیکٹائل اور وار ہیڈ شامل ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل امریکہ کی دی ہوئی فوجی امداد سے غزہ پر حملے کر رہا ہے۔ ،گزشتہ روز بھی اسرائیل کے غزہ پر 30سے زائد فضائی حملےجس میں41افراد شہیدجبکہ35زخمی ہو گئے۔ اسرائیل کی شمالی غزہ میں دہشتگردی سے 27افرادشہید ہو گئے۔ ، غزہ سٹی میں شیخ رضوان محلے پر فضائی حملوں میں 4افراد جاں بحق ہوئے۔ ، غزہ میں شہداءکی تعداد 5ہزار 658ہو گئی،ایک لاکھ 8ہزار 583افراد زخمی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیل
بائیڈن انتظامیہ
منظوری دیدی
امریکی صدر جوبائیڈن
بائیڈن
فوجی امداد
سپلائی
4افراد جاں بحق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.