سعودی وزارت حج وعمرہ نے زائرین کوبڑی خوشخبری سنادی
سعودی وزارت حج وعمرہ نے روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے بارے میں اہم اعلان کیا
سعودی وزارت حج وعمرہ نے مدینہ کےزائرین کوبڑی خوشخبری سنادی ۔روضہ رسولﷺ کی زیارت اب سال میں ایک سے زیادہ بار کی جاسکے گی ۔ زائرین مسجد نبوی کے قریب رہتے ہوئے روضہ رسول ﷺ کی آسانی سے زیارت کرسکیں گے۔ مدینہ منورہ میں ر وضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے سال بھر کی عائد شرط ختم کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب سعودیہ عرب میں آج سے بدھ تک بارشوں کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق ساحلی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری متوقع مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ساحلی علاقوں
زائرین مسجد نبوی
سعودی وزارت حج وعمرہ
خوشخبری سنادی
زیارت
شرط ختم
بارشوں کا الرٹ
طوفانی بارش
ژالہ باری
سعودی محکمہ موسمیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.