ضلع کرم کے لیے امدادی سامان کی ترسیل تاخیر کا شکار، فائرنگ کی وجہ سے مشکلات
کرم میں امدادی سامان کی ترسیل میں تاخیر، فائرنگ کے باعث امداد پہنچانے میں مشکلات
ضلع کرم کے لئے امدادی سامان کی ترسیل تاحال تاخیر کا شکار کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد امدادی سامان کی ترسیل تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم کیلئے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج ٹل سے روانہ ہونا ہے۔ 80 سے زائد ٹرکوں پر مشتمل قافلے کے گزرتے وقت مرکزی شاہراہ پر کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کھانے پینے اور امدادی سامان سے بھرے ٹرک ٹل میں موجود ہیں۔ ، سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ، علاقے میں کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی شدید قلت ہے۔ خیال رہے کہ امدادی سامان کا قافلہ 4 جنوری کو کرم کیلئے روانہ ہونا تھا ۔ لیکن بگن میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد قافلہ روانہ نہیں ہو سکا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
فائرنگ
ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود
ضلع کرم
سرکاری گاڑیوں
امدادی سامان
سڑکیں بند
مرکزی شاہراہ
کرفیو نافذ
ادویات کی شدید قلت
کھانے پینے کی اشیاء
بگن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.